فیس بُک لائٹ میں پیج بنانے کا طریقہ
فیس بُک پر پیج بنانے کے لئے آپکے پاس فیس بُک اکاؤنٹ کا ہونا لازمی ہے
سب سے پہلے آپ فیس بُک کھولیں دائیں جانب اوپر کونے میں تین لکیروں پر کلک کریں
پھر جہاں پیجز لکھا ہوگا اس پر کلک کریں
پھر گیٹ اسٹارٹیڈ پر کلک کریں
پیج کا نام لکھیں اور نیچے نیکسٹ پر کلک کریں
پھر ادھر وہ کیٹیگری منتخب کریں جس سے متعلق آپ پیج بنا رہے ہیں
اگر آپ کو اپنی مرضی کی کیٹیگری نہیں مل رہی ہے تو ایڈ کیٹیگری پر کلک کریں پھر اپنی مرضی کی کیٹیگری تلاش کر کے منتخب کریں اور نیچے نیکسٹ پر کلک کریں
اوپر دائیں جانب اسکپ پر کلک کریں
اوپر والے پلس آئکن پر کلک کر کے کور تصویر لگائیں
نیچے والے پلس آئکن پر کلک کر کے پروفائل تصویر لگائیں
پھر ڈن پر کلک کریں آپکا پیج بن جائے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں