فیس بُک میں فری موڈ بند کرنے کا طریقہ
دوستو سوشل پیکج استعمال کرتے وقت اکثر خودبخود فیس بُک پر فری موڈ کھل جاتا ہے اور کمزور نیٹورک کی وجہ سے بھی یہ فری موڈ خود بخود کھل جاتا ہے جو بہت غصہ دلاتا ہے
اسکو بند کرنے کا طریقہ یہ ہے
سب سے پہلے آپ فیس بُک کی ایپ کھولیں
اوپر کونے میں تین لکیروں پر کلک کریں
پھر کچھ نیچے جائیں وہاں آپکو موبائل سینٹر کا آپشن مل جائے گا
جو آفیشل فیس بُک ایپ کی سیٹنگ میں ہوتا ہے لائٹ فیس بُک میں باہر ہوتا ہے
اس موبائل سینٹر پر کلک کریں پھر اوپر کونے میں سیٹینگ آئکن پر کلک کریں پھر
ڈسکلین اور ریویو
پر کلک کر کے یہ فری موڈ بند کر دیں


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں